وفادار
-
پاکستان سے ایرانی سبکدوش ہوئے سفیر کا پاکستانی قوم کے نام پیغام؛
میں نے پاکستانیوں کو وفادار، زندہ دل اور مہمان نواز قوم پایا
محمد علی حسینی نے تہران واپس لوٹنے سے پہلے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ میں نے پاکستان کو وفادار، زندہ دل اور مہمان نواز قوم پایا۔ اس عظیم قوم کی حسین یادوں کو لے کر تہران روانہ ہو رہا ہوں۔
-
ایرانی پارلمنٹ میں زہدان کے عوامی نمائندے کی مہر کے ساتھ خصوصی گفتگو؛
مولوی عبد الواحد ریگی اسلامی نظام کے وفادار اور دفاع مقدس کے بسیجی مجاہد تھے
ایران کی قومی اسمبلی "مجلس شورائے اسلامی" میں صوبہ سیستان و بلوچستان کے مرکرز زہدان سے منتخب ہونے والے عوامی نمائندے اور پارلیمانی کمیشن برائے صحت و معالجہ کے چیئرمین حسین علی شہریاری نے مہر نیوز کے ساتھ خصوصی گفتگو کی۔
-
جو بھی آرمی چیف آئےگا وہ سیاست سے دورملک اوراپنےادارے کا وفادارہوگا، پاکستانی سابق وزیرداخلہ
عوامی مسلم لیگ پاکستان کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ تعیناتی کے لیے سارے نام شامل کرکے ادارے نے دوراندیشی کا ثبوت دیا۔