شیخ رشید
-
آزادی مارچ توڑ پھوڑ کیس: عمران خان، شاہ محمود اور شیخ رشید مقدمے سے بری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے آزادی مارچ توڑ پھوڑ اور ہنگامہ آرائی سے متعلق مقدمے میں عمران خان، شاہ محمود قریشی، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو بری کر دیا۔
-
عمران خان، پرویز الہیٰ نے ووٹ کاسٹ کردیا؛ شیخ رشید اورشاہ محمود محروم
سینٹرل جیل اڈیالہ میں پوسٹل بیلٹ پر پولنگ مکمل ہوگئی اور بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پوسٹل بیلٹ پر اپنا ووٹ کاسٹ کردیا۔
-
عمران خان پر ایک اور حملہ ہوسکتا ہے، پاکستانی سابق وزیر داخلہ
پاکستانی سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 60 دن میں عمران خان پر ایک اور حملہ ہوسکتا ہے، تیس اپریل تک حملہ اس لیے ہوگا کیونکہ انٹرنیشنل سازش ہے۔
-
پاکستانی سابق وزیر داخلہ دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا۔
-
پاکستانی سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو گرفتار کرلیا گیا
پولیس نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو گرفتار کرلیا۔
-
ملک معیشت کی تباہی سےٹوٹتےہیں، سرحدوں پر حملےسےنہیں، پاکستانی سابق وزیر داخلہ
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بلاول نیو یارک سے غیر ملکی خواہشات پر عمل کا عندیہ دے رہے ہیں۔
-
جو بھی آرمی چیف آئےگا وہ سیاست سے دورملک اوراپنےادارے کا وفادارہوگا، پاکستانی سابق وزیرداخلہ
عوامی مسلم لیگ پاکستان کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ تعیناتی کے لیے سارے نام شامل کرکے ادارے نے دوراندیشی کا ثبوت دیا۔
-
مفرور ملزم لندن میں بیٹھے اہم فیصلوں کے نام پر قوم کا مذاق اڑا رہے ہیں، پاکستانی سابق وزیر داخلہ
پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ لندن میں استخارہ کی میٹنگ 7 روزہ چلے میں بدل گئی۔
-
ملک عدم استحکام کی جانب گامزن ہے، پاکستانی سابق وزیر داخلہ
عوامی مسلم لیگ پاکستان کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ملک عدم استحکام کی جانب گامزن ہے، لوگ اغوا ہورہے ہیں اور سٹرکوں پر فیصلے کیے جارہے ہیں۔