امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب سے کہا ہے کہ وہ امریکہ کو ریاض کے دفاع کے سلسلے میں مزید ٹیکس اور خراج ادا نہیں کررہا جبکہ سعودی عرب کو اپنے دفاع کے سلسلے میں امریکہ کو منصفانہ خراج ادا کرنا چاہیے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے رائٹرز کےساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب سے کہا ہے کہ  وہ امریکہ کو ریاض کے دفاع کے سلسلے میں خراج ادا نہیں کررہا  جبکہ سعودی عرب کو اپنے دفاع کے سلسلے میں امریکہ کو منصفانہ خراج ادا کرنا چاہیے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ رواں ماہ کے دوران اسراغیل اور سعودی عرب کا دورہ کریں گے ذرائع کے مطابق امریکہ نے سعودی عرب کو اپنا مرید بنانے کے علاوہ اسراغیل کا مرید بھی بنا دیا ہے۔