اجراء کی تاریخ: 6 جولائی 2015 - 02:46

مصری فوج نے صحرائے سینا میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 25 وہابی داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے مصری الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصری فوج نے صحرائے سینا میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 25 وہابی داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

مصر فوج نے صحرائے سینا میں سرگرم وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی میں 25 دہشت گردوں کو ہلاک اور کئی درجن دہشت گردوں کو زخمیکردیا ہے۔ادھر مصری وزارت داخلہ کا کہنا ہے وہابی دہشت گردوں کو مکمل طور پر کچلنے تک کارروائی جاری رہےگی۔

لیبلز