9 دی
-
تہران میں عظیم الشان عوامی اجتماع
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں 9 دی کی مناسبت سے عظیم الشان ریلی کا اہتمام کیا گیا جس میں عوام نے بڑے پیمانے پر شرکت کی۔
-
دشمن کی سازشوں اور حملوں کا پوری طاقت کے ساتھ مقابلہ کیا جائے گا، سپاہ پاسداران انقلاب
سپاہ پاسداران انقلاب نے "9دی" کے حوالے سے ایک بیان میں کہا ہے کہ عوامی اتحاد اور رہبر انقلاب کی قیادت کے سایے میں ہر قسم کی سازش، فتنوں اور بیرونی جارحیت کا بھرپور مقابلہ کیا جائے گا۔
-
ایرانی فوج دشمن کے کسی بھی اقدام کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے تیار
ایرانی فوج نے 2009 کے فتنے کے خلاف عوامی بصیرت آموز اتحاد کی سالگرہ کے موقع پر اپنے خصوصی بیان میں اعلان کیا ہے کہ وہ ایرانی قوم کے دفاع اور دشمن کے کسی بھی غلط حرکت کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے پہلے سے کہیں زیادہ تیار ہے۔