32 ویں برسی
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا حضرت امام خمینی (رہ) کی برسی کے موقع پر خطاب
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حضرت امام خمینی (رہ) 32 ویں برسی کے موقع پر عوام سے براہ راست خطاب کیا۔
-
عالمی سطح پر حضرت امام خمینی(رہ) کی 32 ویں برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی
ہندوستان ، پاکستان اور کشمیر سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں بانی انقلاب اسلامی ایران حضرت امام خمینی (رہ) کی 32 ویں برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔
-
تبریز میں حضرت امام خمینی (رہ) کی 32 ویں برسی کے موقع پر تقریب منعقد
ایران کے مختلف شہروں کی طرح تبریز میں بھی حضرت امام خمینی (رہ) کی 32 ویں برسی عقیدت اور احترام کے ساتھ منائی گئی۔
-
اسلامی جمہوریت، حضرت امام خمینی (رہ) کی سب سے اہم خلاقیت، جدت اور نوآوری
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حضرت امام خمینی (رہ) کی 32 ویں برسی کے موقع پر براہ راست خطاب میں فرمایا: اسلامی جمہوریت، حضرت امام خمینی (رہ) کی سب سے اہم خلاقیت، جدت اور نوآوری ہے۔