13 رجب
-
امام علی ع کے یوم ولادت پر ایران بھر میں روز پدر منایا جا رہا ہے
ایران کے عوام ہر سال 13 رجب کو یوم پدر (فادر ڈے) کے طور پر جوش و خروش سے مناتے ہیں جو کہ ملک میں والدین سے محبت کے اظہار کی علامت ہے۔
-
حضرت امام علیؑ کی شخصیت ہنوز نظروں سے اوجھل ہے، حجت الاسلام قبادی
حوزہ اور یونیورسٹی کے پروفیسر حجت الاسلام قبادی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ امام علی علیہ السلام کا حضرت زہرا (س) سے زیادہ کوئی قریبی دوست و رفیق نہیں تھا، کہا کہ مولود کعبہ کی شخصیت کو بیان کرنا ہر دور اور نسل کے لیے ضروری ہے اور اس کے بہت سے تعلیمی، ثقافتی اور سیاسی فوائد ہیں۔
-
فضائل امام علی علیہ السلام، اہمیت اور اقسام
اختصاصی فضائل: یعنی وہ فضائل جو صرف سے مختص ہیں مثلا لیلۃ المبیت کو پیغمبر اکرمؐ کے بستر پر سونا جو آیت شراء کے نزول کا سبب بنا۔