پاکستانی وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سیلاب کے باعث 400 بچوں سمیت 12 سو افراد جاں بحق اور 4 ہزار زخمی ہوئے ہیں۔