12 بہمن
-
امام خمینی(رہ) کی وطن واپسی کی 43 ویں سالگرہ کی مناسبت سے حرم مطہر میں شاندار پروگرام
رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کی وطن واپسی کی 43 ویں سالگرہ کی مناسبت سے ان کے حرم مطہر میں شاندار پروگرام منعقد ہوا۔
-
حضرت امام خمینی (رہ) کا وطن واپس پہنچنے کا منظر
اس ویڈیو میں حضرت امام خمینی (رہ) کے وطن واپس پہنچنے اور عوام کی طرف سے والہانہ استقبال کا منظرپیش کیا جاتا ہے۔
-
حضرت امام خمینی (رہ) کی وطن واپسی کی مناسبت سے حرم مطہر میں شاندار تقریب کا آغاز
اسلامی جمہوریہ ایران میں عشرہ فجر انقلاب اسلامی کا قومی جوش و ولولہ کے ساتھ آغازہوگیا ہے ایران میں 12 بہمن حضرت امام خمینی(رہ) کی وطن آمد سے لیکر 22 بہمن تک عشرہ فجر منایا جاتا ہے، آج 12 بہمن کی مناسبت سے حرم مطہر میں شاندار تقریب منائی جارہی ہے۔
-
انقلاب اسلامی ایران کا پاکستان، ہندوستان، کشمیر اور افغانستان کے مسلمانوں پرگہرا اثر
اسلامی جمہوریہ ایران کے اسلامی انقلاب کی 42 ویں سالگرہ عنقریب منائی جائے گي ، اسلامی انقلاب کے امت مسلمہ نیز پاکستان، ہندوستان، کشمیر اور افغانستان کے مسلمانوں پراتنے گہرے مذہبی ، ثقافتی اور تاریخی اثرات مرتب ہوئے ہیں کہ آج مسلمان انقلاب اسلامی کو اپنے لئے مشعل راہ اور نمونہ عمل سسمجھتے ہیں۔