10داعشی دہشتگرد گرفتار
-
داعشی دہشتگردوں کی منتقلی کے مشکوک امریکی اقدام پر عراقی رہنما کی تشویش
ایک عراقی سیاست دان نے شام کی جیلوں سے ہزاروں داعشی دہشت گردوں کو منتقل کرنے کے حوالے سے امریکہ کے مشکوک اقدام پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
امریکہ نے شام میں داعشی دہشت گردوں کو اپنے بیس کیمپوں میں منتقل کردیا
لبنانی ٹی وی المنار نے خبر دی ہے کہ امریکی نے ایک بار پھر داعشی دہشتگردوں کو اپنے بیس کیمپوں میں منتقل کردیا ہے۔
-
سیکورٹی فورسز کی پاک افغان سرحد پر کارروائی، داعش کے 4 دہشت گرد ہلاک
سکیورٹی فورسز اور سی ٹی ڈی کی کارروائی میں پاک افغان بارڈر پر سرحد پار کرنے والے 4 دہشت گردوں کو ہلاک ہوگئے۔
-
ایران میں عزاداروں کے درمیان دہشتگرد کاروائی کی منصوبندی میں ملوث 10داعشی دہشتگرد گرفتار+ویڈیو
ایرانی حساس ادارے نے ١۰ داعشی دہشتگردوں کو گرفتار کیا ہے جو امام حسین علیہ السلام کے عزاداروں کو اپنی دہشتگردانہ کاروائیوں کا نشانہ بنانے کی منصوبہ کر رہے تھے۔