یوگنڈا
-
یوگنڈا نے امریکی سفیر کو ملک بدر کر دیا
غیر سفارتی رویے کی وجہ سے امریکی سفیر کو یوگنڈا چھوڑنے کی ڈیڈ لائن دی گئی۔
-
صدر رئیسی یوگنڈا سے زمبابوے کے لیے روانہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی یوگنڈا کے اپنے دورے کے اختتام کے بعد کمپالا سے زمبابوے کے دارالحکومت ہرارے کے لئے روانہ ہوئے،یوگنڈا کے وزیر خارجہ نے انہیں کمپالا ائیرپورٹ پر الوداع کہا۔
-
ایران انسانی حقوق کا علمبردار، مغرب میں انسانی حقوق کی دھجیاں اڑائی جاتی ہیں، صدر رئیسی
صدر آیت اللہ رئیسی نے یوگنڈا کے دارالحکومت کمپالا میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران خام مال کی فروخت کو روکنا چاہتا ہے۔ مغرب خام مال خرید کر افزودہ کرکے مہنگے دام بھیجنے میں ملوث ہے۔
-
ایران اور یوگنڈا کے صدور کا مفاہمتی یاد داشتوں پر دستخط
ایران اور یوگنڈا کے صدور نے تعاون کی 4 دستاویزات پر دستخط کئے۔
-
یوگنڈا، صدارتی محل میں صدر رئیسی کا باقاعدہ استقبال
صدر رئیسی افریقی ممالک کے سفر کے دوران یوگنڈا کے دارالحکومت پہنچ گئے جہاں میزبان ملک کے صدر نے صدارتی محل میں ان کا باقاعدہ استقبال کیا۔
-
صدر رئیسی یوگنڈا پہنچ گئے
صدر آیت اللہ رئیسی دورہ افریقہ کے سلسلے میں دوسرے مرحلے پر یوگنڈا کے دارلحکومت پہنچ گئے ہیں جہاں میزبان ملک کے وزیر خارجہ نے انتبے ائیر پورٹ پر ان کا استقبال کیا
-
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی کینیا سے یوگنڈا روانہ ہو گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کینیا کے اپنے سرکاری دورے کے اختتام کے بعد نیروبی سے یوگنڈا کے دارالحکومت کمپالا کے لیے روانہ ہوئے۔ کینیا کے وزیر خارجہ نے انہیں ائیرپورٹ پر الوداع کہا۔