یوم نکبت
-
نیویارک میں یوم نکبت پر احتجاجی ریلی
واضح رہے کہ ہر سال فلسطینی عوام اور دنیا بھر میں انکے حریت پسند حامی 14 مئی کو یوم نکبت (یوم بدبختی) کے زیر عنوان یوم عزا کے بطور مناتے ہیں۔ سنہ 1948 میں اسی روز عالمی سامراج نے ناجائز اور نسل پرست صیہونی حکومت کی داغ بیل ڈالی اور لاکھوں فلسطینیوں کو انکی سرزمین سے نکال باہر کر دیا گیا۔
-
یوم نکبت پر ایران کی وزارت خارجہ کا ردعمل؛ ناجائز صیہونی ریاست کا قیام صدی کا بدترین سانحہ قرار
ایران کی وزارت خارجہ نے چودہ مئی مطابق یوم النکبہ کی مناسبت سے ایک بیان جاری کیا جس میں فلسطین کی آزادی اور اسکی حمایت کے لئے دنیا کے تمام حریت پسندوں اور امت اسلامیہ کے آپسی اتحاد پر زور دیا گیا ہے۔