یوم مزدور
-
ملکی پیداوار بڑھنے سے مزدور کی جیب بھر جاتی ہے، رہبر معظم
رہبر معظم نے کہا ہے کہ مقامی پیداوار بڑھنے سے حکومت اور عوام کی دولت بڑھ جاتی ہے اور مزدور کی جیب بڑھ جاتی ہے۔
-
عالمی یوم مزدور، پندرہ لاکھ فرانسیسی احتجاج میں شرکت کریں گے
مزدوروں کی تنظیموں نے مئی کے آغاز سے صدر میکرون کے اصلاحاتی بل کے خلاف ہڑتال اور احتجاج کی کال دے رکھی ہے۔ منتظمین کے مطابق ان مظاہروں میں پندرہ لاکھ سے زائد لوگ شرکت کریں گے۔
-
یکم مئی کا دن محنت کے تقدس اور وقار کی علامت ہے، پاکستانی وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف کا محنت کشوں کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہنا ہے کہ آج کا دن محنت کے تقدس اور وقار کی علامت ہے۔
-
لیبر اور محنت کش طبقے کے بعض افراد کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات؛
بے روزگاری، بدعنوانی کی جڑ ہے/مزدور پر ظلم تمام نیک اعمال کی تباہی کا باعث ہے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بے روزگاری کو بدعنوانی کا جڑ قرار دیتے ہوئے فرمایاکہ بے روزگاری، بدعنوانی کی جڑ ہے۔ بہت سی بدعنوانیاں، بے روزگاری کی وجہ سے ہیں۔