یوم فوج
-
تہران میں مسلح افواج کے دن کی مناسبت سے شاندار پریڈ کا اہتمام
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں مسلح افواج کے دن کی مناسبت سے شاندار پریڈ کا اہتمام کیا گیا اس موقع پر صدر رئیسی نے مسلح افواج کے افسروں اور جوانوں سے خطاب کیا۔
-
ایران کی مسلح افواج کی طاقت و قدرت سے صیہونی حکومت کا آرام و سکون سلب ہوجائے گا
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے صہیونیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کی تمام حرکات و سکنات ایران کی مسلح افواج کے زير نظر ہیں ۔ اگر تم نے کوئي معمولی سی حرکت بھی کی تو ہماری مسلح افواج کا رخ اسرائيل کے مرکز کی طرف ہوگا۔