یوم علی
-
کراچی، مرکزی جلوس یوم علیؑ کے دوران باجماعت نماز ظہرین
نماز ظہرین کے بعد عزاداران امام علیؑ نے امریکا اور اسرائیل کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے امریکی و اسرائیلی پرچموں کو نذر آتش کیا۔
-
پاکستان بھر میں یوم علیؑ کی مناسبت سے ماتمی جلوس برآمد، سیکیورٹی کے سخت انتظامات
حضرت علی علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر ماتمی جلوس نکالے جا رہے ہیں اور مجالسِ عزا کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پاکستان بھر میں شب شہادت حضرت علی (ع) کی مناسبت سے عزاداری اور ماتمی جلوسوں کا اہتمام
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سمیت تمام شہروں میں رمضان المبارک کی 21 ویں شب میں حضرت علی علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے مجالس عزا اور ماتمی جلوسوں کا اہتمام کیا گيا ہے۔
-
شہادت امیرالمؤمنین (ع) کے موقع پر سندھ کے اسکولوں اورکالجوں میں تعطیل کا اعلان
یوم شہادت حضرت علی علیہ السلام پر محکمہ تعلیم سندھ نے یکم اپریل کو تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کردیا۔
-
پاکستان بھر میں یوم شہادت امیرالمومنین امام علی (ع) عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے
پاکستان بھر میں آج مجالس عزاء برپا ہوں گی اور ماتمی جلوس برآمد ہونگے، جبکہ کراچی کا مرکزی جلوس نشترپارک سے برآمد ہوگا۔