یوم جمہوریہ
-
ہندوستان کے یوم جمہوریہ کے موقع پر شراب پر پابندی
دہلی کی حکومت نے اپنے ایک حکم میں کہا ہے کہ 26 جنوری کو بار اور ریستوران میں بھی شراب پینے کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔
-
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی کی یوم جمہوریہ کے موقع پر ترکیہ کو مبارکباد
ایران کے صدر نے اپنے ترک ہم منصب کے نام کے نام ایک پیغام میں ترکیہ کے یوم جمہوریہ پر مبارکباد پیش کی۔
-
تہران میں میلاد ٹاور میں یوم اسلامی جمہوریہ ایران کی مناسبت سے جشن کا اہتمام
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں یوم اسلامی جمہوریہ ایران کی مناسبت سے جشن کا اہتمام کیا گيا۔
-
12 فروردین کا دن اسلامی جمہوری حکومت کے قیام کا دن
حضرت امام خمینی (رہ) نے 12 فروردین 1358 ہجری شمسی کو اپنے ایک پیغام میں اسلامی جمہوری حکومت کے اعلان کے ساتھ اس دن کو امت کی امامت اور اللہ کی حکومت کا پہلادن اور سب سے بڑی مذہبی اور قومی عید قراردیا تھا۔
-
ایران کا ہندوستان کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات کو فروغ دینے کا عزم
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے ہندوستان کے یوم جمہوریہ کے موقع پر ہندوستانی حکومت اور عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ، ہندوستان کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات کو فروغ دینے کا خواہاں ہے۔
-
ہندوستان میں آج یوم جمہوریہ منایا جارہا ہے/ دہلی میں شاندار فوجی پریڈ
ہندوستان میں آج یوم جمہوریہ منایا جارہا ہے اس موقع پر دہلی میں شاندار فوجی پریڈ کا مظاہرہ کیا گیا ۔
-
بھارت میں کسان مظارہین یوم جمہوریہ کے موقع پر دہلی میں داخل ہونے میں کامیاب ہوگئے
بھارت میں یوم جمہوریہ کی تقریبات جاری ہیں اور اس دوران کسان مظاہرین کی ٹریکٹر ریلی تمام سکیورٹی رکاوٹوں کو توڑتے ہوئے دارالحکومت دہلی میں داخل ہونے میں کامیاب ہوگئی اور کسانوں نے لال قلعہ پر اپنے جھنڈے نصب کردئے ہیں۔
-
بھارت میں یوم جمہوریہ قومی جذبہ کے ساتھ منایا جارہا ہے
بھارت میں آج 72 واں یوم جمہوریہ قومی جذبہ کے ساتھ منایا جارہا ہے اس موقع پر دارالحکومت دہلی میں چاروں طرف سکیورٹی کے پختہ انتظامات کئے گئے ہیں اور اس کےلئے ہزاروں مسلح جوانوں کو تعینات کیا گیا ہے۔
-
اسلامی جمہوری حکومت " اسلامیت اور جمہوریت " کے پیوند کا نیا ماڈل
آج 31 مارچ مطابق 12 فروردین یوم اسلامی جمہوریہ ایران ہے جو ایران میں اسلامی جمہوری حکومت کا " اسلامیت اور جمہوریت " پر مشتمل نیا ماڈل ہے ۔
-
مدھیہ پریش میں یوم جمہوریہ کی تقریب کانگریسی رہنماؤں کے جھگڑے کی نذر ہوگئی
ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں یوم جمہوریہ کی مناسبت سے ایک تقریب منعقد کی گئی جس کے مہمان خصوصی وزیراعلیٰ کمل ناتھ تھے تاہم تقریب ریاست کی حکمراں جماعت کانگریس کے مقامی رہنماؤں کے آپسی جھگڑے اور ہلڑ بازی کی نذر ہوگئی۔
-
ہندوستان میں آج یوم جمہوریہ منایا جارہا ہے
ہندوستان کے دارالحکومت دہلی سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں ميں آج یوم جمہوریہ قومی جوش و خروش کے ساتھ منایا جارہا ہے ۔