یورپی پارلیمنٹ
-
یورپی پارلیمنٹ نے خود اپنے پاؤں پر کلھاڑی ماری ہے، ایرانی وزیر خارجہ
ایران کے وزیر خارجہ نے اتوار کے روز پارلیمنٹ کے اجلاس میں شرکت کے بعد ایک ٹویٹ میں لکھا کہ یورپی پارلیمنٹ نے خود اپنے پاؤں پر کلھاڑی ماری ہے۔
-
ایران کی عدلیہ، مقننہ اور مجریہ کے سربراہان کا مشترکہ اجلاس؛
یورپی پارلیمنٹ کا حالیہ اقدام ایرانی قوم اور نظام کے خلاف مشترکہ جنگ کا حصہ ہے
ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی میزبانی میں ملک کے اعلیٰ حکام کی ایک نشست ہوئی جس میں عدلیہ کے سربراہ غلام حسین محسنی اژہ ای اور پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے شرکت کی اور ملک کے اہم مسائل کا جائزہ لیا۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب دہشت گردی سے جنگ میں ہر اول دستہ ہے، آیت اللہ رئیسی
ایران کے صدر آج نئے ایرانی سال ﴿1402﴾ کے بجٹ بل کے عمومی جائزے کے سیشن کے لئے پارلیمنٹ میں حاضر ہوئے۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور سپاہ پاسداران کے سربراہ کی ملاقات؛
یورپ اپنی ماضی کی غلطیاں نہ دہرائے؛ پارلیمنٹ کسی بھی اقدام کا فیصلہ کن جواب دے گی
یورپی پارلیمنٹ کے حالیہ اقدام کے بعد ایران کی پالیمنٹ کے اسپیکر نے ہفتے کے روز سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف سے ملاقات کی۔
-
سپاہ پاسداران کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرنا ان کی مایوسی کا مظہر ہے، آیت اللہ رئیسی
ایرانی صدر نےسپاہ پاسداران کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرنے کے یورپی پارلیمنٹ کے حالیہ اقدام کو مایوسی کے تحت اٹھایا جانے والا اقدام قرار دیا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی یورپی پارلیمنٹ انتباہ
ایران کے خلاف یورپی پارلیمنٹ کی مداخلت پسندانہ اور غیر روایتی قرارداد کے اجراء کے بعد ایرانی وزیر خارجہ نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں یورپی پارلیمنٹ کو خبردار کیا۔
-
یورپی پارلیمنٹ کی مداخلت پسدانہ قرارداد کی ایران کی جانب سے شدید مذمت
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یورپی پارلیمنٹ کی جانب سے ایران کے خلاف منظور کی گئی مداخلتی قرارداد کو کالعدم اور بے سود قرار دیا۔
-
یورپین پارلیمنٹ کے صدر کا انتقال ہوگیا
یورپین پارلیمنٹ کے صدر ڈیویڈ ساسولی کا 65 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔
-
پاکستانی وزارت خارجہ کا پاکستان کے خلاف یورپی پارلیمنٹ کی قرارداد پر رد عمل
پاکستانی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یورپین پارلیمنٹ میں گفتگو سے پاکستان میں توہین رسالت قوانین اور مذہبی حساسیت کے حوالے سے لاعلمی کا اظہارہوتا ہے۔
-
یورپین پارلیمنٹ میں چوری / چور کمپیوٹر، ٹیبلٹس اور دوسرا سامان لے گئے
یورپین پارلیمنٹ میں چوری ہوئی ہے چور 50 ممبران پارلیمنٹ کے کمپیوٹر، ٹیبلٹس اور دوسرا سامان چرا کر لے گئے۔