یحیی
-
یمن نے ایک بار پھر امریکہ اور اسرائیلی جہازوں کو نشانہ بنایا
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ اس ملک کی فوج نے بحیرہ احمر اور بحر ہند میں امریکی اور صیہونی بحری جہازوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
بحیرہ احمر میں اسرائیلی اور امریکی جہازوں کو نشانہ بنایا، یمنی مسلح افواج کے ترجمان
یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ ملک کی بحریہ نے بحیرہ عرب میں صہیونی جہاز "MSC SKY" جب کہ بحیرہ احمر میں کئی امریکی بحری جہازوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
خلیج عدن اور بحیرہ احمر میں امریکی کشتیوں اور جنگی جہازوں کو نشانہ بنایا، یمنی مسلح افواج کے ترجمان
یمنی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحییٰ سریع نے کہا کہ بحریہ نے خلیج عدن میں امریکی آئل ٹینکر TORM THOR جب کہ بحیرہ احمر مییں کئی امریکی جنگی جہازوں کو متعدد ڈرونز اور اینٹی شپ میزائلوں سے نشانہ بنایا۔
-
دو امریکی بحری جہازوں کو نشانہ بنایا، یمنی مسلح افواج کے ترجمان
یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے خلیج عدن میں دو امریکی بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کی اطلاع دی ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
یمن، امریکہ اور برطانیہ کے دہشت گردانہ حملے؛ مزاحمت منہ توڑ جواب دینے کے لئے پر عزم
یمنی مزاحمت نے اعلان کیا ہے کہ اگر اسے ایٹمی حملے کا نشانہ بھی بنایا جاتا ہے تو وہ تب بھی غزہ جنگ کے خاتمے تک اسرائیلی جہازوں کا راستہ ضرور روکے گی۔
-
یمن، امریکہ اور برطانیہ کے فضائی حملوں میں 11 افراد شہید ہوئے، یمنی فوجی ترجمان
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ اور برطانیہ نے صیہونی حکومت کی حمایت میں یمن کے صنعا اور کئی دوسرے صوبوں پر 73 بار حملے کئے جس کے نتیجے میں گیارہ افراد شہید ہوئے۔
-
حماس کا امریکی دہشت گردانہ حملے میں متعدد یمنی اہلکاروں کی شہادت پر ردعمل
حماس نے بحیرہ احمر میں امریکی دہشت گرد فوج کے حملے میں متعدد یمنی فورسز کی شہادت پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔