ہنگامہ
-
جنوبی افریقہ کے سابق صدر کو جیل بھیجنے پر فسادات میں 6 افراد ہلاک
جنوبی افریقہ کے سابق صدر زوما کو جیل بھیجنے پر ملک بھر میں فسادات پھوٹنے کے نتیجے میں اب تک 6 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان کی قومی اسمبلی میں اپوزیشن کا احتجاج اور نعرے بازی
پاکستان کی قومی اسمبلی میں بات کرنے کی اجازت نہ ملنے پراپوزیشن نے قومی اسمبلی میں شدید احتجاج اور نعرے بازی کرتے ہوئے ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں اور اسپیکر ڈائس کا گھیراؤ کرلیا۔
-
وائٹ ہاؤس کے سامنے شدید ہنگامہ آرائی
امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے سامنے پولیس اور ٹرمپ کے مخالفین کے درمیان شدید ہنگامہ آرائی ہوئی ہے۔
-
واشنگٹن میں ہنگامہ آرائی / پولیس کی ہنگامہ کرنے والوں کو گرفتار کرنے کی کوشش
امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں واقع وائٹ ہاؤس کے سامنے ہنگامہ آرائی کا واقعہ سامنے آیا ہے جبکہ پولیس نے ہنگامہ آرائي میں ملوث افراد کو گرفتار کرنے کی کوشش کی۔
-
پاکستان کی قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی/ اجلاس ملتوی
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں عمر ایوب کی جانب سے سابق صدر آصف زرداری کو مسٹر 10 پرسنٹ کہنے پرشدید ہنگامہ آرائی ہوئی جس کے بعد اجلاس ملتوی کردیا گیا۔
-
پاکستان میں وفاقی اسمبلی کا بجٹ اجلاس ہنگامہ آرائی کی نذر ہوگیا
پاکستان میں وفاقی بجٹ پر بحث کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا ، جس میں حکومتی اور اپوزیشن ارکان کےدر میان کافی ہنگامہ آرائی ہوئی جس کے نتیجے میں وفاقی اسمبلی کا اجلاس کارروائی کے بغیر ملتوی کردیا گیا۔