ہجرت
-
مقبوضہ فلسطین سے صہیونیوں کا فرار تیز؛ جنگ کے باعث اسرائیلی معاشرہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار
اسرائیلی بینک کی رپورٹ کے مطابق جنگ کی وجہ سے اسرائیل میں الٹی ہجرت میں غیر معمولی اضافہ ہوا، جبکہ اسرائیلی میڈیا نے اعتراف کیا کہ اسرائیلی معاشرہ اندر سے بکھر رہا ہے۔
-
مہر خبررساں ایجنسی کی خصوصی رپورٹ
صہیونی حکومت کو درپیش انسانی بحران، دو سال میں تقریبا 20 لاکھ اسرائیلی فرار
مسلسل جنگ اور بحرانوں کی وجہ سے تقریبا 20 لاکھ یہودی آبادکار آبائی ممالک واپس چلے گئے ہیں جس کی وجہ سے اسرائیل کو شدید انسانی بحران کا سامنا ہے۔
-
فلسطینیوں کو غزہ سے بے دخل کرنے کا نیا اسرائیلی منصوبہ
عبرانی روزنامہ ہاآرتص نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل نے غزہ پٹی کے باشندوں کو بیرون ملک منتقل کرنے کے لیے "المجد" نامی ادارہ قائم کیا ہے، جو صہیونی حکومت کے ساتھ براہِ راست ہم آہنگی میں کام کر رہا ہے۔
-
2022 سے 2024 کے درمیان 1 لاکھ 25 ہزار صہیونی آبادکار مقبوضہ فلسطین چھوڑ گئے
صہیونی پارلیمانی رپورٹ کے مطابق، 2022 سے 2024 کے درمیان غزہ جنگ اور داخلی بے چینی کے باعث ایک لاکھ پچیس ہزار سے زائد آبادکار مستقل طور پر مقبوضہ علاقے چھوڑ گئے ہیں۔
-
صہیونیوں کا اسرائیل سے انخلا تیز، واپس جانے والوں کی تعداد آنے والوں سے کہیں زیادہ
صہیونی ذرائع کے مطابق گذشتہ ایک سال کے دوران اسرائیل سے مہاجرت معکوس کا سلسلہ تیز ہوگیا ہے اور 82 ہزار افراد اسرائیل چھوڑگئے ہیں۔
-
اسرائیلی شہری بھاری رقوم دے کر ملک سے فرار ہو رہے ہیں، صہیونی میڈیا
صہیونی میڈیا کے مطابق اسرائیلی شہری بھاری رقوم دے کر اسرائیل سے فرار کررہے ہیں۔