ہادی العامری
-
عراق کو داعش دہشت گردوں سے آزاد کرانے میں شہید میجر جنرل سلیمانی نے اہم کردار ادا کیا
عراق کی بدر تنظیم کے سکریٹری جنرل ہادی العامری نے کہا ہے کہ ہم شہید میجر جنرل سلیمانی کی خدمات کے قدر داں ہیں انھوں نے عراق کو داعش دہشت گردوں سے آزاد کرانے میں اہم اور اساسی کردار ادا کیا۔
-
امریکہ کو عراقی عوام کے مطالبہ کا احترام کرنا چاہیے
عراق کی سیاسی جماعت فتح اتحاد کے سربراہ ہادی العامری نے عراق میں امریکہ کے خلاف کئی ملین افراد کے مارچ اوران کی طرف سے امریکی فوج کے انخلا کے مطالبے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کو عراقی عوام کے مطالبہ کا احترام کرتے ہوئے عراق سے خارج ہوجانا چاہیے۔
-
امریکہ اور اسرائیل کی عراق میں عدم استحکام پیدا کرنے کی بھر پور تلاش و کوشش
عراق میں الفتح اتحاد کے سربراہ کا کہنا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل کی طرف سے عراق میں عدم استحکام پیدا کرنے، بد امنی اور کشیدگی پھیلانے کی بھر پور کوششیں جاری ہیں۔