گھر
-
امام خمینیؒ کے گھر کے حوالے سے غیرملکی اسلام مخالف اور ضدانقلاب میڈیا کا پروپیگنڈا بے نقاب+ویڈیو
زیر نظر ویڈیو ملاحظہ کرنے سے ضد انقلاب اور اسلام دشمن میڈیا کا دعویٰ بے بنیاد اور جھوٹا ثابت ہو گا۔
-
بھارت میں مسلمانوں پر ظلم کا سلسلہ جاری/ پولیس نے مسلمان رہنماؤں کے گھر مسمار کردیئے
بھارت کی ہندو انتہا پسند حکومت نے سہارنپور اور اترپردیش میں گستاخانہ بیان کے خلاف احتجاج کرنے والے مسلمان رہنماؤں کے گھروں کو مسمار کردیا ہے۔
-
قم میں حضرت امام خمینی (رہ) کے گھر کی جھلکیاں
اس رپورٹ میں قم میں بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کے گھر کی جھلکیاں پیش کی جاتی ہیں ۔ حضرت امام خمینی (رہ) قم میں جب تک رہے اسی گھر میں رہے۔
-
امریکی ریاست پنسلوانیا میں گھر میں آگ لگنے سے 4 افراد ہلاک
امریکی ریاست پنسلوانیا میں ایک گھر میں خوفناک آگ لگنے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔
-
بھارت میں مسلمانوں کے 40گھروں کوآگ لگا دی گئی
بھارتی ریاست راجھستان میں کرفیو کے دوران مسلمانوں کے 40گھروں کوآگ لگا دی گئی۔
-
اسرائیل نے دو فلسطینی قیدیوں کے گھروں کو منہدم کردیا
اس ویڈیو میں اسرائيلی فوجیوں کی طرف سے فلسطین کے دو قدیوں کے گھروں کو تباہ کرنے کا دردناک منظر کیا جاتا ہے۔
-
امریکی ریاست کولوراڈو کی بولڈر کاؤنٹی کو تباہ کن آگ نے گھیر لیا
امریکی ریاست کولوراڈو کی بولڈر کاؤنٹیکو تاریخ کی خطرناک ترین اور تباہ کن آگ نے گھیر لیا ہے۔
-
امریکی ریاست کولاراڈو کے جنگلات میں لگنے سے 600 سے زائد گھر جل کر راکھ ہو گئے
امریکی ریاست کولاراڈو کے جنگلات میں لگنے والی آگ شدت اختیار کرگئی جس نے سیکڑوں گھروں کو جلا کر راکھ کردیا ہے۔
-
اسپین میں شدید سیلاب
اسپین کے علاقہ زارا گوزای میں شدید بارش کے بعد سیلاب آگيا ہے۔ جس کے نتیجے میں بہت سے گھر پانی میں ڈوب گئے ہیں اور عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
-
کینیڈا میں گھر میں آگ لگنے سے 7 پاکستانی جاں بحق
کینیڈا کی ریاست البرٹا کے ایک گھر میں آک لگنے کے نیجے میں 4 بچوں سمیت 7 پاکستانی جاں بحق ہوگئے۔
-
قدیمی گھروں پربرکت کے لئے قرآنی آیات لکھی جاتی تھیں
قدیمی گھروں کے دروازوں پر خیر و برکت کے سلسلے میں قرآن مجید کی آیات لکھی جاتی تھیں جبکہ نئے شہروں کی تعمیر کے بعد یہ سلسلہ کمرنگ ہوگیا ہے۔
-
فیصل آباد میں 2 مکانوں کی چھتیں گرنے سے 10 افراد ہلاک
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے صنعتی شہر فیصل آباد میں بارش کے باعث 2 مکانوں کی چھتیں گرنے کے 2 واقعات میں 10 افراد ہلاک جبکہ 6 زخمی ہو گئے۔
-
کورونا کا مقابلہ کرنے کی بہترین جگہ گھر
ماہرین کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کی بہترین جگہ گھر ہے ایرانی عوام نے اس سال نوروز بھی گھروں میں رہ کیا منایا جو گذشتہ سالوں کے نوروز سے بہت ہی متفاوت تھا۔
-
گھر میں رہ کر کورونا وائرس کی روک تھام
کورونا وائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے جو لوگ کورونا وائرس کا مذاق اڑاتے تھے انھوں نے بھی اس کا کلمہ پڑھنا شروع کردیا ہے۔ سبھی اس بات پر متفق ہیں کہ کورونا وائرس کا مقابلہ صرف گھر میں بیٹھ کر کیا جاسکتا ہے۔
-
کورونا کا مقابلہ کرنے کے لئے گھروں میں رہنا چاہیے
ایران کے وزیر صحت اورطبی عملے کے دیگر اہلکاروں نے کورونا وائرس کے اعلان کے اغاز سے ہی عوام سے گھروں ميں رہنے کا تقاضا کیا تھا کیونکہ کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کا بہترین طریقہ گھروں میں قیام ہی ہے۔
-
قدیم ایران میں روٹی گھر میں تیار کی جاتی تھی
قدیم ایران میں روٹی گھر میں پکائی جاتی تھی اور بچوں کے لئے چھوٹی چھوٹی روٹیاں تیار کی جاتی تھیں۔ گھر کی بزرگ خواتین کو آج بھی وہ دور یاد ہے البتہ آج بھی ایران کے بعض دہی علاقوں ميں روٹی گھر پر تیار کی جاتی ہے۔
-
اسرائیلی فوج نے دو فلسطینیوں کے گھروں کو تباہ کردیا
اسرائیلی فوج نے ایک شہری کے قتل کے الزام میں دو فلسطینیوں کے گھروں کو بلڈوزر چلا کر منہدم کر دیا ہے۔
-
لاہور میں پرانی عمارت گرنے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لاہور کےتھانہ شفیق آباد کے قریب پرانی عمارت گرنے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
اراک کے رنگین مکانات
ایران کے صوبہ مرکزی کے صدر مقام اراک کے قریب واقع ولی عصر(عج) سٹی کے گھروں کو مختلف اور گوناگوں رنگوں سے بہت ہی شاندار اور خوبصورت بنادیا گیا ہے۔
-
سوات میں مکان کی چھت گرنے سے 4 افراد ہلاک
پاکستان میں سوات کے علاقے مینگورہ کے محلہ خونہ گل میں مکان کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔
-
بھارت میں آر ایس ایس دہشت گردوں نے مسلمانوں کے درجنوں مکانات کو آگ لگا دی
بھارت کی ریاست تلنگانہ کے ضلع عادل آباد کے شہر بھینسہ میں حالات انتہائی کشیدہ ہو گئے ہیں اورآر ایس ایس سے منسلک ہندو دہشت گردوں نے مسلمانوں کے درجنوں مکانات کو آگ لگا دیہے۔
-
پاکستان میں گھر میں آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد ہلاک
پاکستان کے علاقہ گجرات کے نواحی گاؤں آچھ گوچھ میں گھر میں آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے۔
-
بلوچستان میں مکان کی چھت گرنے سے 5 افراد جاں بحق
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں کلی لقمان میں بارش سے مکان کی چھت گرنے سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
صوبہ خراسان جنوبی میں پسماندہ افراد کے لئے 2000 گھروں کا افتتاح
ایران کے صوبہ خراسان جنوبی میں غریب اور پسماندہ افراد کے لئے 2000 مکانات تعمیر کئے گئے ہیں جنھیں ایک تقریب کے دوران متعلقہ افراد کے حوالے کردیا گيا ہے۔
-
بھارتی پولیس گھروں میں گھس کرمسلمانوں کو بربریت کا نشانہ بنا رہی ہے
بھارت کی سماجی کارکن اروندھتی رائے نے کہا ہے کہ متنازعہ قانون شہریت اور نیشنل رجسٹرآف سٹیزنز (این آرسی) بھارت میں مسلمانوں، دلتوں، اُدیواسیوں اور غریب عوام کے خلاف ہے بھارتی پولیس گھروں گھس کرمسلمانوں کو بربریت کا نشانہ بنا رہی ہے۔
-
شہباز شریف کا ایبٹ آباد میں گھر سیل کردیا گیا
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ شہباز شریف کا ایبٹ آباد میں گھر سیل کردیا گیا۔
-
پاکستان میں ایک گھرمیں آگ لگنے سے 2 بچے ہلاک
پاکستان کے صوبے سندھ میں ایک گھرمیں آگ لگنے سے 2 بچے ہلاک ہو گئے ہیں۔