گورین ایئرپورٹ
-
فلسطینی مزاحمت کا بین گورین ائیرپورٹ پر میزائل حملہ/ گرفتار صیہونی فوجیوں کی تعداد میں بھی اضافہ
امریکی وزیر خارجہ کے طیارے کی لینڈنگ سے قبل بن گورین ہوائی اڈے پر فلسطینی مزاحمتی فورسز کا میزائیل حملہ اور گرفتار صہیونی فوجیوں کی تعداد میں اضافہ فلسطین کی تازہ ترین صورت حال ہے۔
-
غاصب اسرائیل پر سائبر حملوں کی بارش،بین گورین ہوائی اڈے پر طیاروں کی لینڈنگ متاثر ہوئی،ائیرپورٹ حکام
غاصب صیہونی حکومت کے بن گورین ائیرپورٹ کے حکام نے اعتراف کیا ہے کہ ہوائی اڈوں پر سائبر حملوں میں شدت کے باعث طیاروں کی لینڈنگ کا عمل شدید متاثر ہوا ہے۔