گرین لینڈ
-
گرین لینڈ فروخت کے لیے نہیں، ڈنمارک کی وزیراعظم کا ٹرمپ کو دو ٹوک جواب
ڈنمارک کی وزیراعظم نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گرین لینڈ پر امریکی کنٹرول کے مطالبے کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا کہ گرین لینڈ فروخت کے لیے نہیں۔
-
گرین لینڈ میں امریکی عسکری موجودگی بڑھانے کا وقت آگیا ہے، ٹرمپ کے خصوصی ایلچی کا مطالبہ
گرین لینڈ کے دورے کے موقع پر جیف لینڈری نے کہا کہ امریکا کو اس خطے میں اپنا اثر و رسوخ بحال کرنا ہوگا، بصورت دیگر چین یا روس یہاں قابض ہوسکتے ہیں۔
-
گرین لینڈ نے ٹرمپ کی پیشکش مسترد کر دی
گرین لینڈ کے وزیر اعظم نے امریکی صدر کی جانب سے اسپتال بردار جہاز بھیجنے کی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے: نہیں، شکریہ!
-
گرین لینڈ کے ساحلوں پر امریکی بحری ایمبولینس ہسپتال روانہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ گرین لینڈ کے ساحلوں پر طبی امداد فراہم کرنے کے لیے ایک بحری ایمبولنس اسپتال بھیجا جا رہا ہے۔