کمانڈر جنرل اسماعیل قاآنی
-
مزاحمتی محاذ کو کوئی بھی نظر انداز نہیں کر سکتا، جنرل قاآنی
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے سربراہ نے مجلس خبرگان رہبری کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کی تباہی یقینی طور پر دوبارہ تعمیر کی جائے گی لیکن بیت المقدس پر قابض صیہونی رجیم کی ساکھ دوبارہ بحال نہیں سکے گی۔