کمال خرازی
-
ٹرمپ غور سے سن لیں! خارجہ پالیسی طاقت سے نہیں بنتی، کمال خرازی
رہبر معظم کے سینئیر مشیر نے امریکی صدر کے جارحانہ موقف پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ دباؤ، دھمکیوں اور جارحیت کے ساتھ مذاکرات ممکن نہیں۔
-
جوہری پروگرام محض بہانہ ہے، مذاکرات کے حامی ہیں لیکن دھونس دھمکی قبول نہیں، سینیئر مشیر رہبر معظم
رہبر معظم کے سینئر مشیر نے کہا ہے کہ ایران باوقار، دانشمندانہ اور مصلحت پر مبنی مذاکرات کے لیے تیار ہے مگر کسی قسم کی زبردستی یا مسلط کردہ شرائط کو ہرگز قبول نہیں کرے گا۔
-
انقلاب اسلامی ایران عالم اسلام کے لئے بہترین رول ماڈل ہے، امیر جماعت اسلامی پاکستان
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ایران کا اسلامی انقلاب دنیا کے مسلمانوں کے لیے بہترین رول ماڈل ہے۔