کرفیو
-
بھارت: منی پور میں نافذ کرفیو میں آج 4 گھنٹے کی نرمی
ہندوستان کی ریاست منی پور میں نسلی فسادات کے بعد تمام 11 اضلاع میں نافذ کرفیو میں آج 4 گھنٹوں کی نرمی کردی گئی۔
-
افغان حکومت نے 34میں سے 31صوبوں میں رات کے وقت کرفیو نافذ کردیا
افغان ذرائع کے مطابق افغان حکومت نے 34میں سے 31صوبوں میں رات کے وقت کرفیو نافذ کردیا ہے۔
-
کویتی حکومت نے 30 دن تک رات کے وقت کا مکمل کرفیو نافذ کردیا
کویت نے ملک میں کورونا وائرس کو روکنے کے لیے 30 روز کے لیے رات کے وقت مکمل کرفیو نافذ کردیا ہے جو 8 اپریل تک جاری رہے گا۔
-
نیدرلینڈ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر کرفیو نافذ
نیدرلینڈ میں کورونا وائرس کی بگڑتی ہوئی صورت حال کو مدنظر رکھتے ہوئے 9 فروری تک رات بھر کا کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔
-
نئی دہلی میں دو دن تک رات کا کرفیو لگا دیا گیا
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں کورونا وائرس کے سبب سال نو کے موقع پر آج رات اور یکم جنوری کی رات 11 بجے سے صبح 6 بجے تک کیلئے رات کا کرفیو نافذ رہے گا۔
-
کورونا وائرس کی وجہ سے ترکی میں کرفیو کا اعلان
ترکی حکومت نے کورونا کیسز بڑھنے پر ملک میں کرفیو لگانے کا اعلان کر دیا ہے۔ کیفے اور ریستوران صرف ڈلیوری سروسز کریں گے۔ اسکولوں میں آن لائن تعلیم سال کے آخر تک جاری رہے گی۔
-
امریکی شہر فلاڈیلفیا میں پر تشدد مظاہروں کی روک تھام کے لیے رات کا کرفیو نافذ
امریکی شہر فلاڈیلفیا میں سیاہ فام شخص کے قتل کے بعد پر تشدد مظاہروں کی روک تھام کے لیے رات کا کرفیو لگا دیا گیا جو رات 9 بجے سے صبح 6 بجے تک نافذ رہے گا۔
-
بھارتی حکومت نے سرینگر میں دو دن کے لئے کرفیو لگا دیا
بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر میں دو دن کے لیے مکمل کرفیو لگا دیا ہے۔
-
سعودی عرب میں عید فطر کے موقع پر کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ
سعودی عرب کی حکومت نے عید الفطر کی چھٹیوں پر ملک بھر میں کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
کویت میں کورونا وائرس کے باعث 30 مئی تک مکمل کرفیو نافذ
کویت میں کورونا وائر س کے باعث آج 10 مئی سے 30 مئی تک مکمل کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔
-
سعودی عرب نے جدہ میں بھی کرفیو نافذ کردیا
سعودی عرب کی حکومت نے مکہ اور مدینہ کے بعد اہم ترین شہر جدہ میں بھی کرفیو نافذ کردیا ہے۔
-
سعودی حکومت نے مکہ اور مدینہ میں کرفیو نافذ کردیا
سعودی حکومت نے کورونا وائرس کی وجہ سے حفاظتی تدابیر کے تحت مقدس شہروں مکہ اور مدینہ میں کرفیو نافذ کر دیا ہے جس کا اطلاق حرم شریف اور مسجد نبوی پر بھی ہوگا۔
-
بھارت کی ریاست پنجاب میں کرفیو نافذ
بھارتی ریاست پنجاب کے وزیراعلی امریندر سنگھ نے ریاست میں کورونا کی روک تھام کے لئےکرفیو نافذ کردیا ہے۔
-
سعودی بادشاہ کا کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ملک میں کرفیونافذ
سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ملکمیں آج شام سے 21 دن کے لیے کرفیو نافذ کرنے کا حکم دے دیا ہے۔