کامیاب
-
عمران خان کی ضمنی الیکشن میں تمام حلقوں سے کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابق وزیراعظم عمران خان کی ضمنی الیکشن میں 7 حلقوں سے کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیے۔
-
پرویز الہیٰ پنجاب اسمبلی سے اعتماد کے 186 ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب
وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نے اسمبلی سے 186 اراکین کے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا، ووٹنگ کی کارروائی کے دوران متحدہ اپوزیشن نے بائیکاٹ کر کے اجلاس سے واک آؤٹ کیا۔
-
شہید قاسم سلیمانی نئی مزاحمتی اسٹریٹجیز کے بانی
شہید قاسم سلیمانی دنیا بھر سے ہزاروں جوانوں کو جمع کرنے میں کامیاب ہوئے اور ان جوانوں نے ان کے اصولوں کی پاسداری کرتے ہوئے ان کی تعلیمات کو عملی شکل عطا کی۔ وہ ان تمام جوانوں کے رہبر اور رول ماڈل تھے۔ شہید قاسم سلیمانی ایک شجاع ہیرو اور عظیم لیڈر تھے۔
-
ایران میں عدم استحکام پیدا کرنے کی سازش کبھی کامیاب نہیں ہوگی، آیت اللہ رئیسی
ایرانی صدر نے کہا ہے کہ پابندیاں اور عدم استحکام پیدا کرنا ایرانی قوم کے دشمن کی دو اسٹریجیک غلطیاں رہی ہیں جس میں اسے ہمیشہ شکست ملی ہے۔
-
قائم100کی کامیاب لانچنگ سے ثابت ہوا کہ ظالمانہ پابندیاں ترقی کی راہ میں رکاوٹ نہیں،ایرانی رکن اسمبلی
ایرانی قومی اسمبلی کے رکن جعفر قادری نے کہاکہ "قائم 100 سیٹلائٹ کیرئیر راکٹ کے کامیاب تجربے نے ایران پر ظالمانہ پابندیاں عائد کرنے والے ممالک پر ثابت کیا کہ انکی ظالمانہ پابندیاں ایران کو ترقی کرنے سے نہیں روک سکتیں۔