ژالہ باری
-
پاکستان، بلوچستان کے کئی علاقوں میں طوفانی بارشوں اور ژالہ باری سے نظامِ زندگی مفلوج
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے ، سیلابی ریلے آنے سے ندی نالوں میں طغیانی کا خطرہ ہے۔
-
سمنان میں شدید ژالہ باری سے باغات کو نقصان
ایران کے صوبہ سمنان میں شدید بارش اور ژالہ باری کی وجہ سے باغات اور زراعت کو شدید نقصان ہوا ہے۔
-
تہران میں ژالہ باری
تہران میں ژالہ باری ہوئی ہے جس کے بعد تہران میں آلودگی ختم اور ہوا صاف و شفاف ہوگئی ہے۔