چین ایران
-
پاک ایران تعلقات میں مزید پیشرفت، دونوں ممالک نے سرحد پر لائزون افسران کی تقرری کردی
پاکستانی میڈیا کے مطابق، پاکستان اور ایران نے دہشت گردی کے مشترکہ چیلنج کے خلاف ہاتھ ملا لیے، پاک ایران باہمی سکیورٹی معاہدے پر کام جاری ہے اور لائزون افسران کی تقرری پرعملدرآمد شروع کردیا گیا۔
-
ایران کا گانسو زلزلے میں چینی شہریوں کی ہلاکت پر تعزیت کا اظہار
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے گانسو کے علاقے میں آنے والے زلزلے میں درجنوں چینی شہریوں کی ہلاکت پر چینی حکومت اور عوام سے دلی تعزیت کا اظہار کیا۔
-
برکس عالمی نظام میں اصلاحات کا خواہاں ہے، چین
چین کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں اعلان کیا کہ "برکس" ممالک کا گروپ کثیرالقطبی کی حمایت اور عالمی نظام کی اصلاح کے لیے پرعزم ہے۔
-
ایران اور چین کے وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، دونوں ملکوں کے تعلقات مثبت اور آگے بڑھ رہے ہیں
ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے چینی ہم منصب کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مثبت اور ترقی کی جانب گامزن قرار دیا۔
-
گزشتہ 10 سالوں میں ہم ایران کے سب سے بڑے تجارتی پارٹنر رہے ہیں، چین
چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے ایران کے ساتھ تجارتی اور اقتصادی تعلقات کے گہرے ہونے کو ایرانی صدر کے دورہ چین کے اہم نتائج میں سے ایک قرار دیا۔
-
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کی پریس بریفنگ؛
بیجنگ ایران اور چین کے اسٹریٹجک تعلقات میں پیش رفت کا خواہاں ہے
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صدر رئیسی کے دورہ چین کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ چین کو توقع ہے کہ اس دورے کو چین ایران اسٹریٹجک پارٹنرشپ میں مزید پیش رفت کے موقع کے طور پر لیا جائے گا۔
-
ایرانی صدر "آیت اللہ رئیسی"چین کے دورے پر بیجنگ پہنچ گئے
ایران کے صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی چین کے صدر شی جن پنگ کی سرکاری دعوت پر چین کے دارالحکومت بیجنگ پہنچ گئے ہیں۔
-
ایران ہمسایوں کے ساتھ تمام شعبوں میں تعاون کے لیے تیار ہے، حسین امیر عبد اللہیان
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ تہران ایران اور خلیج فارس کی ریاستوں اور دیگر پڑوسی ممالک کے وزرائے خارجہ اور دفاع کا مشترکہ اجلاس منعقد کرنے کے لیے تیار ہے۔