چاول
-
گیلان میں چاول کی فصل تیار، کسانوں نے کٹائی شروع کر دی
ایران کے شمالی صوبے گیلان میں چاول کی فصل پک کر تیار ہو گئی ہے اور کسان کئی ماہ کی محنت کے بعد فصل کی کٹائی میں مصروف ہو گئے ہیں۔
-
ایران اور چین کا مشترکہ چاول تحقیقاتی مرکز قائم
نیا تحقیقی مرکز دونوں ممالک کے 25 سالہ اسٹریٹجک معاہدے کے تحت زرعی تعاون کو نئی جہت دے گا۔