پولیس چوکی پر حملہ
-
راسک واقعے میں ملوث دہشت گردوں کو گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچائے، امام جمعہ تہران
انہوں نے صوبہ سیستان و بلوچستان کے علاقے راسک میں پولیس اسٹیشن پر گزشتہ رات ہونے والے دہشت گردانہ حملے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے بہادر بیٹے اور غیرت مند سرحدی محافظ، کرائے کے قاتلوں کے ہاتھوں شہید ہو گئے ہیں۔
-
ایران، دہشت گردوں کے حملے میں 12 پولیس اہلکار شہید
ایرانی پولیس کے ترجمان نے کہا ہے کہ جمعرات کی شب صوبہ سیستان و بلوچستان کے ضلع راسک میں ایک پولیس چوکی پر دہشت گردوں کے حملے میں 12 فوجی شہید اور 7 زخمی ہوگئے۔
-
پشاور میں پولیس چوکی پر دستی بموں سے حملہ
پشاور کے علاقے متنی میں رات کو پولیس چوکی ادیزئی پر شرپسندوں کی جانب سے دستی بموں سے حملہ کیا گیا۔
-
پاکستان میں ایک بار پھر پولیس چوکی پر حملہ، پولیس اہلکار جانبحق
خیبر پختون خوا کے ضلع لکی مروت میں پولیس چوکی شہباز خیل پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے۔
-
پاکستان میں دہشت گردوں کا پولیس چوکی پر راکٹوں سے حملہ
پاکستانی شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں نے پولیس چوکی پر راکٹوں سے حملہ کردیا۔