پولیس اسٹیشن
-
ایرانی شہر زاہدان میں پولیس اسٹیشن پر حملہ+ ویڈیو
ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے شہر زاہدان میں آج صبح دہشتگردوں نے تھانہ نمبر 16 پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید ہوئے ہے۔
-
پاکستان میں پولیس اسٹیشن پر حملہ، ڈی ایس پی سمیت 3 اہلکار جانبحق
سربند پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے ڈی ایس پی سمیت 3 اہلکار شہید ہو گئے۔