پوردستان
-
دشمن کے کسی بھی احمقانہ اقدام کا منہ توڑ جواب دیں گے، جنرل پوردستان
ایرانی فوج کے سینٹر فار اسٹریٹجک اسٹڈیز کے سربراہ نے کہا کہ اگر دشمن نے کوئی احمقانہ اقدام کیا تو اسے مسلح افواج کی جانب سے تباہ کن ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا بریگیڈیئرجنرل پوردستان کے فرزند کے انتقال پر تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بریگیڈیئر جنرل پوردستان کے فرزند کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔