احتجاج میں لگائے جانے والے نعروں، پلے کارڈز سے معلوم ہوتا ہے کہ معاملہ نیتن یاہو کی ذات سے بالاتر ہے اور مقبوضہ علاقوں میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ صہیونی شناخت کے بارے میں مشترکہ نقطہ نظر کے فقدان کی ایک مثال ہے۔