پروگرام
-
آئی ایم ایف کا پروگرام مجبوری میں قبول کیا/اپنے پیروں پر کھڑا ہونا ہوگا، پاکستانی وزیراعظم
انہوں نے کہا کہ معاشی صورتحال کے باعث آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑا۔ آئی ایم ایف پروگرام مجبوری میں قبول کیا۔ قرضوں سے جان چھڑانا اور بھکاری پن کا خاتمہ کرنا ہے تو مل کر کام کرنا ہوگا اور اپنے پیروں پر کھڑا ہونا ہوگا۔
-
شہدائے مقاومت کی برسی کا مرکزی پروگرام تہران میں جاری، عوام کی بھرپور شرکت
شہید حاج قاسم سلیمانی،شہید ابو مہدی المہندس اور دیگر شہدائے مقاومت کی شہادت کی تیسری برسی کی مناسبت سے تقریب آج تہران کے مصلی میں جاری ہے۔ اس تقریب سے ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی خطاب کریں گے جبکہ شہید کے خانوادہ بھی شریک ہیں۔
-
پاکستانی حکومت کا نوجوانوں کے لیے نیشنل انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ
حکومت نے نوجوانوں کے لئے نیشنل انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
تہران ٹائمز کا "فلسطین کو یاد رکھیں" کا آن لائن ایونٹ عالمی یوم قدس سے شروع ہوگا
تہران ٹائمز اپنے پہلے آن لائن ایونٹ ، "فلسطین کو یاد رکھیں" کی میزبانی کررہا ہے۔ اس پروگرام میں فلسطینی کاز کے مختلف پہلوؤں پر توجہ مرکوز کی جائے گی، جو اسلامی دنیا کا سب سے اہم اور پہلا مسئلہ ہے۔
-
ایک عالم دین کا عجیب اقدام
ایک عراقی عالم دین نےدجلہ ٹی وی کے آن لائن پروگرام میں عجیب اقدام کیا ، جسے مجری خاتون سحر عباس نے احترام کے ساتھ قبول کرلیا۔