پروازیں معطل
-
ایرانی پروازوں کے لیے عراقی ہوائی اڈے بند کرنا بڑی غلطی ہے، سابق وزیر اعظم
عراق کے سابق وزیراعظم عادل عبدالمہدی نے ایران اور عراق کے درمیان پروازوں پر عائد پابندیوں کو ملکی خودمختاری کے لیے نقصان دہ قرار دیتے ہوئے اس فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ریاض ایئرپورٹ پر پروازیں معطل
رائٹرز کے مطابق، عینی شاہدین نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں شاہ خالد بین الاقوامی ہوائی اڈے کے قریب آگ کے شعلے اور سیاہ دھوئیں کا ایک بڑا بادل اٹھتے دیکھا۔