پاک افغان
-
کابل میں پاک افغان وزرائے خارجہ کی اہم ملاقات، مشترکہ امن و ترقی کا عہد
پاکستانی نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ایک روزہ دورہ پر کابل پہنچ گئے جہاں انکی اعلیٰ افغان حکام سے ملاقاتیں ہوئی ہیں، اس موقع پر مشترکہ امن و ترقی کا عہد کیا گیا۔
-
افغانستان میں دہشتگردوں کو نشانہ بنایا اور آئندہ بھی بنائیں گے، پاکستان
پاکستانی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کی فوج نہیں حکومت کی ضرورت ہے۔
-
پاکستانی فضائیہ کا افغانستان پر حملہ، طالبان کی شدید مذمت
افغان ترجمان نے کہا کہ پاکستان نے عام شہریوں کے گھروں کو نشانہ بنایا ہے، پکتیکا میں 3 خواتین اور 3 بچے مارے گئے ہیں اور ایک گھر منہدم ہوا جبکہ صوبہ خوست میں 2 خواتین خوست میں چل بسیں اور ایک گھر بھی تباہ ہوا۔
-
پاکستان کی نئی حکومت سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں، افغان طالبان
افغانستان میں طالبان حکومت کے مرکزی ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نےکہا ہےکہ ہم پاکستان کی نئی حکومت سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں۔