پاکستانی سینیٹ
-
پاکستان میں عام انتخابات ملتوی کرانے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور
پاکستانی سینیٹ نے ملک میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات ملتوی کرانے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی۔
-
فوج کیخلاف نفرت پھیلانے پر قید و جرمانہ ہوگا، آرمی ایکٹ ترمیمی بل پاکستانی سینیٹ سے منظور
آرمی ایکٹ ترمیمی بل پاکستانی سینیٹ میں منظور کرلیا گیا، جس کے مطابق فوج کے خلاف نفرت پھیلانے پر 2 سال تک قید اور جرمانہ ہوگا۔