پاکستانی حجاج
-
پاکستانی عازمین حج کی وطن واپسی شروع
پاکستانی قومی ایئرلائن پی آئی اے کا بعد از حج آپریشن اتوار کی سہہ پہر شروع ہوگیا ہے۔ بعد از حج آپریشن کے تحت پی آئی اے کی پہلی پرواز حجاج کو لیکر جدہ سے روانہ ہو کر لاہور پہنچی جبکہ ایک اور پرواز اسکے کچھ ہی دیر بعد کراچی پہنچی۔
-
پاکستانی وزیر داخلہ نے فیملی سمیت حج کی سعادت حاصل کر لی
رانا ثناء اللّٰہ نے اپنے خاندان سمیت حج کی سعادت حاصل کر لی۔
-
ایرانی حجاج کی جانب سے میدان عرفات میں "مشرکین سے برائت" کی تقریب کا انعقاد
ایرانی حاجیوں کی موجودگي میں میدان عرفات میں مشرکین سے برائت کی تقریب منعقد ہوئی جس میں رہبر معظم کا حجاج کرام کے نام پیغام پڑھ کر سنایا گیا۔ اس موقع پر حجاج اپنے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھائے ہوئے تھے جن پر مردہ باد امریکہ اور مردہ باد اسرائیل کے نعرے درج تھے۔
-
ایرانی حجاج کی میدان عرفات میں مشرکین سے بیزاری/ مردہ باد امریکہ و اسرائیل کی گونج+ تصاویر
اس موقع پر حجاج اپنے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھائے ہوئے تھے جن پر مردہ باد امریکہ اور مردہ باد اسرائیل کے نعرے درج تھے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام حج؛
حج معنویت اور اخلاق پر استوار ایک حیات بخش عالمی منشور زندگی ہے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حج بیت اللہ کی مناسبت سے پیغام میں فرمایا کہ حج کے عالمی سطح پر موثر واقع ہونے کے لئے امت مسلمہ کو چاہئے کہ اس عظیم فریضے کے دو اراکان یعنی وحدت اور معنویت پر مبنی حیات بخش پیغام کی صحیح شناخت حاصل کرے۔
-
مناسکِ حج کا آغاز ہو گیا
مناسک حج کا آغاز ہوگیا اور عازمین حج قافلوں کی صورت میں منیٰ پہنچ گئے ہیں جہاں آج رات وہ قیام کریں گے۔
-
پاکستان، حج آپریشن کا پہلا مرحلہ مکمل/ ایک لاکھ 57 ہزار حجاج کرام سرزمین وحی پہنچ گئے
کراچی تا جدہ آپریٹ ہونے والی پاکستانی قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی پرواز کے ساتھ ہی قبل از حج آپریشن مکمل ہو گیا۔
-
پاکستان اور ایران کا حجاج اور زائرین کی سہولت کیلئے تعاون کو مزید مستحکم کرنے پر زور
مکہ مکرمہ میں ایرانی حج مشن کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید عبدالفتاح نواب سے مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کے وزیر سینیٹر طلحہ محمود نے ملاقات کی۔
-
سرکاری سکیم کے تحت 46 ہزار پاکستانی عازمینِ حج سرزمین وحی پہنچ گئے
سرکاری سکیم کے تحت فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے 46 ہزار سے زائد پاکستانی عازمینِ حج سعودی عرب پہنچ گئےہیں۔
-
پاکستانی حکومت کا تاریخ میں پہلی بار حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کرنے پر غور
تاریخ میں پہلی مرتبہ حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کیے جانے کا امکان ہے۔
-
پاکستانی حجاج کی واپسی کل سے شروع ہوگی
پاکستان انٹرنیشنل لائن (پی آئی اے) کی جانب سے حجاج کرام کو وطن واپس لانے کیلئے آپریشن کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، قومی ایئرلائن کے ذریعے کل سے حاجیوں کی واپسی کا آغاز ہوگا۔