ہندوستان کی ریاست کرناٹک میں میسور ٹیپو ایکسپریس ٹرین کا نام تبدیل کر کے بنگلور-میسور ووڈیار ایکسپریس کر دیا گیا ہے، جس پر کانگریس کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ سمیت مسلمان رہنما اسد الدین اویسی نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔