ٹرین
-
فرانس، پرتشدد مظاہرے، بسوں اور ٹرینوں کو نذرآتش کرنے سے محکمہ ٹرانسپورٹ کو دو کروڑ یورو کا نقصان
محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق پیرس میں اب تک 39 بسوں کو نذرآتش کیا گیا ہے جبکہ بجلی کے ذریعے چلنے والی ٹرین آگ لگنے سے مکمل تباہ اور دو دیگر ٹرینوں کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔
-
دشمن فسادات کروا کر ملکی ترقی کی ٹرین کو سست کرنے کا ارادہ رکھتا ہے، آیت اللہ رئیسی
ایران کے صدر نے کہا کہ دشمن ترقی کی ٹرین کو سست کرنا چاہتے تھے لہذا فسادات کروانا شروع کر دیے اور سوچ رہے تھے کہ عوام کی خدمت سست ہو جائے گی۔
-
بھارتی حکومت نے ٹیپو سلطان کے نام پر چلنے والی ٹرین ٹیپو ایکسپریس کا نام تبدیل کردیا
ہندوستان کی ریاست کرناٹک میں میسور ٹیپو ایکسپریس ٹرین کا نام تبدیل کر کے بنگلور-میسور ووڈیار ایکسپریس کر دیا گیا ہے، جس پر کانگریس کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ سمیت مسلمان رہنما اسد الدین اویسی نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔
-
مغربی بنگال میں ٹرین اور ہاتھی میں تصادم
ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال میں ٹرین نے ہاتھی کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں ہاتھی زخمی ہوگيا۔