ولایت
-
امریکہ اور صہیونی رژیم کے جال میں پھنسنے سے گریز کریں، عبدالملک الحوثی کا خطے کے ممالک کو انتباہ
انصار اللہ یمن کے رہنما نے عید غدیر کے موقع پر کہا کہ امریکہ بعض علاقائی ممالک کو صہیونی مفادات کے لیے جنگ میں دھکیلنے کی کوشش کر رہا ہے، اس لیے تمام فریق ہوشیار رہیں اور دشمن کے منصوبوں کا حصہ بننے سے بچیں۔