پاکستان کے وزیر دفاع نے ایران کی حالیہ صورتحال پر اظہار خیال کرتے ہوئے مغربی میڈیا کے بارے میں کہاکہ وہ ایران کے اندرونی معاملات میں کشیدگی کو ہوا دے رہا ہے جبکہ مغرب کا رویہ ہمیشہ دوہرا ہوتا ہے، یہ منافقت ناقابل قبول ہے۔