وزیر اعظم پاکستان
-
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف کا قطر کا ہنگامی دورہ
پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ ہنگامی دورے پر قطر روانہ ہو گئے۔
-
وزیراعظم پاکستان نے فارسی میں ایرانی صدر کو خوش آمدید کہا
شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان میں نئی حکومت کے انتخاب کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ کوئی غیر ملکی اعلیٰ عہدے دار ہمارے ملک کا دورہ کر رہا ہے، جو کہ ہمارے لئے باعث فخر ہے۔ ہماری آنکھوں کو ٹھنڈک ملی ہے اور ہمارے دل مسرور ہیں۔ یہ نہایت خوشگوار ہے۔
-
عالم اسلام مختلف مشترکہ چینلجز کو حل کرنے کے لئے ایران کے کردار کا قدر دان ہے، پاکستانی وزیر خارجہ
ایرانی صدر کے ساتھ اپنی ایک ملاقات میں پاکستانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ عالم اسلام، مختلف مشترکہ چینلجز کو حل کرنے کیلئے اسلامی جمہوریہ ایران کے کردار کا قدر دان ہے۔
-
وزیراعظم پاکستان کا ترک سفارت خانے کا دورہ، زلزلے سے بحالی تک مکمل تعاون کی یقین دہانی
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترکیہ اور پاکستان ایک خاندان کی طرح ہیں، زلزلے سے بحالی تک مکمل تعاون کیا جائے گا۔