ورزش
-
8 سالہ ایرانی باحجاب بچی ایشین شطرنج چیمپئن بن گئی؛
خوشی ہے کہ حجاب کے ساتھ ملک کا پرچم بلند کیا، سلما ہمتیان
ایران کی 8 سالہ سلما ہمتیان نے ایشین شطرنج چمپئن شپ میں شرکت کی اور سونے کا تمغہ جیتا۔
-
دوپلان میں ورزشی تفریحات
حالیہ برسوں میں دوپلان گاؤں ورزشی تفریحات کی بنا پر سیاحت کا مرکز بن گیا ہے دوپلان میں چھلانگ لگانے اور کشتی رانی کی ورزش سیاحوں کی خاص توجہ کا مرکز ہیں۔
-
ہائی لائن ورزش
دو چٹانوں کے مابین کشیدہ تار کی پٹی کو ہائی لائن ورزش کہتے ہیں۔ مغربی آذربائیجان میں اس ورزش کا آغاز کردیا گیا ہے۔
-
مشاہیر ورزش ہال کے افتتاح کی تقریب منعقد
ایران کے وزیر ورزش اور کھیل سلطانی فر کی موجودگی میں مشاہیر ورزش ہال کے افتتاح کی تقریب منعقد ہوئی۔