نیشنل کانگریس
-
اسرائیل حماس کے ساتھ لڑنے کی صلاحیت نہیں رکھتا/غزہ صہیونی فوج کا قبرستان بنے گا، میجر جنرل سلامی
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ غاصب اسرائیلی حماس کے ساتھ لڑنے کی صلاحیت نہیں رکھتے، کہا کہ زمینی جنگ حماس کا نقطہ قوت ہے، اگر صیہونیوں نے زمینی حملہ کرنے کی حماقت کی تو وہ نگل لئے جائیں گے اور غزہ ان کا قبرستان بنے گا۔