قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے عاشورہ محرم الحرام کے موقع پر اپنے پیغام میں کہاکہ نواسہ پیغمبر اکرم ‘ سید الشہداءؑ‘ امام عالی مقام کسی خاص مکتب یا گروہ کے نہیں بلکہ پوری امت کے ہادی‘ پیشوا اور امام ہیں۔