ننھے روزہ داروں
-
حرم حضرت شاہ چراغؑ میں ننھے روزہ داروں کے اعزاز میں افطار پارٹی کا اہتمام
حرم حضرت شاہ چراغ علیہ السلام میں"ننھے روزہ داروں کے اعزاز میں افطار پارٹی کا اہتمام۔
-
اہواز میں ننھے روزہ داروں کا روح پرور اجتماع
ایرانی شہر اہواز میں پہلی مرتبہ روزہ رکھنے والے اللہ کے ننھے مہمانوں کا اجتماع ہوا جس میں ہزاروں لڑکے اور لڑکیوں نے شرکت کی۔
-
تہران میں تیس ہزار ننھے روزہ داروں کا روح پرور اجتماع
یہ اجتماع بلدیہ تہران کے شعبہ ثقافت و اجتماعی امور کے تحت منعقد کیا گیا تھا۔ اس موقع پر معروف ایرانی منقبت خواں محمد حسین پویانفر نے نہضت میڈیا سینٹر کے تعاون سے ننھے روزہ داروں کے نام پر ترانہ بھی پڑھا۔
-
تہران میں تیس ہزار ننھے روزہ داروں کا روح پرور اجتماع
تہران کے علاقے عباس آباد میں پہلی مرتبہ روزہ رکھنے والے اللہ کے ننھے مہمانوں کا اجتماع ہوا جس میں تیس ہزار لڑکے اور لڑکیوں نے شرکت کی۔ یہ اجتماع بلدیہ تہران کے شعبہ ثقافت و اجتماعی امور کے تحت منعقد کیا گیا تھا۔
-
خرم آباد میں ننھے روزہ داروں کے اعزاز میں افطار پارٹی کا اہتمام
ایرانی شہر خرم آباد میں"ننھے روزہ داروں کے اعزاز میں افطار پارٹی کا اہتمام۔
-
شیراز میں ننھے روزہ داروں کے اعزاز میں افطار پارٹی کا اہتمام
ایرانی شہر شیراز میں"ننھے روزہ داروں کے اعزاز میں افطار پارٹی کا اہتمام۔
-
کرمانشاہ میں ننھے روزہ داروں کے اعزاز میں افطار پارٹی کا اہتمام
ولادت امام حسن مجتبی علیہ السلام کی مناسبت سے کرمانشاہ میں"ننھے روزہ داروں کے اعزاز میں افطار پارٹی کا اہتمام۔