نفتالی بینٹ
-
ہم ہارورڈ کے طلباء کو پیجرز بھیجیں گے! سابق صیہونی وزیر اعظم کی طنزیہ دھمکی
غاصب صیہونی رژیم کے سابق وزیر اعظم نے اپنی موجودگی کے خلاف ہارورڈ یونیورسٹی کے طلباء کے احتجاج کے جواب میں طنزیہ انداز میں کہا: ہم انہیں پیجرز بھیجیں گے۔
-
غاصب صہیونی وزیر اعظم ابو ظہبی پہنچ گئے/امارات کی مسلمانوں کے ساتھ بہت بڑی خیانت
اسرائيل کے وزیر اعظم نفتالی بینٹ متحدہ عرب امارات کے سربراہ شیخ محمد بن زاید کی دعوت پر ابو ظہی پہنچ گئے ہیں۔ امارت کی طرف سے اسرائیلی وزیر اعظم کی دعوت کے اقدام کو فلسطینیوں اور دنیائے اسلام کے ساتھ بہت بڑی غداری اور خیانت قراردیا جارہا ہے۔